ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ضلع ماہی گیروں سے قرضہ  جات کی تفصیلات سونپنے محکمہ کی ہدایت

ضلع ماہی گیروں سے قرضہ  جات کی تفصیلات سونپنے محکمہ کی ہدایت

Wed, 31 Jul 2019 18:24:23    S.O. News Service

کاروار:30؍جولائی  (ایس اؤ نیوز)محکمہ ماہی گیر کے معاون ڈائرکٹر نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ماہی گیروں سے کہاہے کہ وہ اپنے 50ہزارروپیوں کے قرضہ جات کی تفصیلات فوری طورپر محکمہ کو سونپیں۔

 سال 2017-2018 اور 2018-2019میں  ماہی گیری سرگرمیوں کے لئےعلاقائی کمرشیل  دیہی بینکوں، کو آپریٹیو بینکوں اور ماہی گیر کو آپریٹیو سوسائٹیوں کے ذریعے 50ہزار روپیوں تک قرضہ لئے ماہی گیر وں سے کہاگیا ہے کہ فوری طورپر ماہی گیر محکمہ کاروار کے دفتر میں قرضے کی تفصیلات سونپیں کی اپیل کی گئی ہے۔


Share: